the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

سعودی عرب میں دہشت گردی اور سیکورٹی کی خلاف ورزیوں کے جرم میں سزا پانے والے قیدیوں کی ٹوئیٹر پر حمایت کرنے والے شہری کو دس سال قید کی سزا سنادی گئی ۔

ملزم نے کئی ٹوئیٹر اکاؤنٹس بنا رکھے تھے۔ دہشت گردی سے متعلق مقدمات کیلئے مخصوص عدالت نے ملزم کو ان اکاؤنٹس کے ذریعے ’ دہشت گردی کے الزامات پر سزا پانے



والے قیدیوں کی رہائی کیلئے احتجاج اور ہنگامہ آرائی پر اکسانے‘ کا مرتکب قرار دیا۔

پچھلے کچھ عرصے سے سعودی عرب میں اقلیتوں اور سیکورٹی فورسز پر متعدد حملے ہوئے جن کی داعش نے ذمہ داری قبول کی۔

گزشتہ سال وزارت داخلہ نے حملوں اور ان کی منصوبہ بندی میں ملوث سینکڑوں مشتبہ افراد کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا تھا
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.